محفل انس

iqna

IQNA

ٹیگس
رمضان المبارک کے حوالے سے کشمیر کے مساجد اور امام بارگاہوں میں محفل قرآن منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518186    تاریخ اشاعت : 2025/03/20

عراقی مقابلوں کے شرکاء کے ہمراہ؛
انس با قرآن کی محفل میں عراق کے بین الاقوامی مقابلوں کے ججز کی اکثریت نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3517464    تاریخ اشاعت : 2024/11/16

ایکنا: مدینه‌الزائرین امام حسن مجتبی(ع) کی جانب سے عمود ۱۰۶۵ پر ہر رات قرآنی محفل منعقد کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516952    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

رمضان المبارک کے حوالے سے انس با قرآن کریم کی محفل منعقد ہوئی جسمیں نامور قرآنی اساتذہ، قرآء اور حفاظ کرام موجود تھے جہاں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) تھران میں محفل ہوئی اور اس میں نوجوان قاری محمدعلی رسولیان نے سوره نمل آیات ۳۸ تا ۴۰ کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516031    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

تہران(ایکنا) رہبر انقلاب نے ' محفل انس با قرآن' کے روحانی پروگرام میں ماہ رمضان کو ضیافت الہی اور رحمت الہی کا لامتناہی دسترخوان بتایا اور اور ضیافت پروردگار سے بہرہ مند ہونے کے لئے دلوں کی پاکیزگي اور غور و فکر کے ساتھ قرآن مجید سے انس کو لازمی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511619    تاریخ اشاعت : 2022/04/05